Advertise with Anonymous Ads

ملازمت کے موواقع

اشتہارات کی بکنگ کیلئے مارکیٹنگ آفیسرز درکار ہیں

تمام ملازمین کمیشن کی بنیاد پر بھرتی کئے جائیں گے

مارکیٹنگ آفیسر

پاکستان بشمول آزاد کشمیر کے تمام اضلاع سے اشتہارات کے شعبے میں مارکیٹنگ آفیسرز کی (کمیشن کی بنیاد پر) ضرورت ہے تعلیمی قابلیت ؛ کم از کم میٹرک

تجربہ ؛ مارکیٹنگ کے شعبے کا وسیع تجربہ ہونا ضروری ہے

کمیشن ؛ 25 فیصد

طریقہ ادائیگی ؛ ہر اگلے ماہ کی 10 تاریخ تک (پہلی سے آخری تاریخ تک کا کمیشن دیا جائے گا) ۔اور بذریعہ آن لائن
بنکنگ ادائیگی ہوگی۔
نرخنامہ اشتہار ؛ فی کلک 10 روپے (کم از کم 100 کلکس یعنی 1000 روپے کا اشتہار ہونا چاہیئے)۔

اشتہار اور پیمنٹ کا طریقہ کیا ہے ؟

سب سے پہلے مشتہر (اشتہار دینے والے) کا نیوپلے ٹیوب پر اکائونٹ رجسٹر کروائیں اور تمام تفصیلات درست مکمل کروائیں اس کے بعد جیز کیش/ایزی پیسہ / بنک ٹرانسفر کے ذریعے یو بی ایل اکائونٹ نمبر 0307257529154 بنام چودھری محمد عثمان الٰہی رقم ٹرانسفر کریں (کم از کم 1000 روپے) اور رسید کا اسکریں شاٹ بنا لیں پھر لاگ ان ہوکر مینو بار کے سیٹنگ آپشن میں سے ایڈورٹائزنگ پر کلک کریں اب والیت پر کلک کریں اور پیمنٹ درج کرکے رپلینیش پر کلک کریں اور پھر بنک ترانسفر سلیکت کریں اور اپلوڈ بٹن پر کلک کرکے ادا کی گئی رقم کا ثبوت یعنی اسکرین شاٹ اپلوڈ کریں اور پبلش بٹن پریس کردیں یہ تمام پروسیس مکمل کرنے کے بعد 03003464212 پر بھی اسکریں شاٹ اور یوزرنیم (جو لاگ ان کیلئے استعمال کرتے ہین) بھیج دیں 1 سے 24 گھنٹے میں مطلوبہ رقم والیٹ میں منتقل ہوجائے گی اب ایڈورٹایزنگ سیکشن میں کری ایٹ بٹن پر کلک کرکے فارم پرکرنے کے بعد اشتہار خود بخود شامل ہوجائے گا اور جب چاہیں اپنے اشتہار کی مکمل تفصیلات اسی سیکشن میں ملاحظہ کرسکتے ہیں۔ نوٹ ؛ مارکیٹنگ آفیسر کیلئے لازم ہے کہ پہلے خود مکمل طور پر اس پروجیکٹ کو سمجھے اور خود بھی رجسٹر ہو۔ مزید تفصیلات و معلومات کیلئے واٹس ایپ نمبر 03003464212 یا ای میل پر رابطہ کریں۔ newplaytubeofficial@gmail.com