محترم یوزرز جیسا کہ آپ کے علم میں ہے کہ نیو پلے ٹیوب کی ایپلیکیشن لانچ ہوچکی ہے لیکن ابھی ابتدائی مراحل میں ہونے کی وجہ سے کچھ ایشوز مثال کے طور پر ویڈیو اپ لوڈ ہونے کے بعد ٹھمب نیل کا نہ شو ہونا ویڈیو ایڈیٹنگ کے دوران درست ایڈیٹ نہ ہونا جیسے مسائل کا سامنا ہے ہماری ٹیم اس معاملے کو بہت باریک بینی سے جانچ رہی ہے جیسے ہی یہ مسئلہ حل ہوجائے گا آپ کو مطلع کردیا جائے گا ۔ البتہ نیوپلے ٹیوب ڈاٹ کام ویب سائٹ پر کسی بھی قسم کا کوئی مستلہ درپیش نہیں ہے آپ سے التماس ہے کہ فی الوقت نیوپلےٹیوب ڈاٹ کام پر لاگ ان ہوکر اپنی ویڈیوز شیئر کریں۔ اس زحمت کیلئے ہم انتہائی معذرت خواہ ہیں۔
ایک اور گذارش کہ ویب سائٹ پر آپ کی اسکرین پر پش نوٹیفیکیشن کا آپشن شو ہرگا اسے فوری طور پر الائو کردیں تاکہ آپ کو آئندہ بروقت اپ ڈیٹس مل سکیں۔
ہم امید کرتے ہیں کہ آپ ہمارا ساتھ نہیں چھوڑیں گے بلکہ ہماری حوصلہ افزائی فرماتے ہوئے مثبت رویہ اختیار کرتے ہوئے ہماری غلطیوں کی نشاندہی فرمائیں گے۔
کسی بھی مسئلے کیلئے ہمیں واٹس ایپ کریں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 03003464212