Advertise with Anonymous Ads

خواجہ سراء بھی مشکلات کا شکار

27 Views
CNN URDO TV
16
Published on 28 Mar 2021 / In News & Politics

⁣خواجہ سراء بھی مشکلات کا شکار ۔۔
چیچہ وطنی بیرونی غلہ منڈی گجر ھوٹل والی گلی کی رھائشی میڈم (خواجہ سراء) نے بتایا کہ انکی گلی میں ابلتے گٹر اور صفائی کے ناقص انتظامات ھیں
لیکن انتظامیہ کی طرف سے کوئ بھی توجہ نہیں دے رھا
انکا کہنا ھے کہ انتظامیہ فوری طور پر نوٹس لے اور مستقل بنیادوں پر مسلہ کا حل کرے

Show more
0 Comments sort Sort By