Advertise with Anonymous Ads

Up next


سورۃ الرحمن قاری عبدالباسط

10 Views
Al Syed Traders
10
Published on 22 Jan 2021 / In Islam

⁣کسی بھی بیماری کے لیے استعمال کر سکتے ہیں. طریقہ یہ ہے. ١- ایک گلاس پانی کا اپنے پاس رکھ لیں- ٢- اپنی آنکھوں کو بند کریں- ٣- اپنے آپ کو اللّه کے سامنے تصور کریں- ٤- یہ سورہٴ الرحمن سنیں- ٥- جب سورہٴ پوری ہو جائے تو آنکھیں کھول لیں- ٦- آدھا گلاس پانی کا پی لیں- ٧- پھر آنکھیں بند کر لیں- ٨- اپنے دل میں تین باراللّه کہیں- ٩- پھر آنکھیں کھول لیں- اب جو باقی پانی ہے اس کو تین گھونٹ میں پی لیں- یہ عمل دن میں ٣ بار کریں اور سات دن تک کریں- اگر آپ کو کوئی بیماری نہیں ہے تو پھر بھی اک بار کر لیں بیماری آپ سے دور رہے گھی- انشا اللّه

Show more
0 Comments sort Sort By

Up next