Advertise with Anonymous Ads

Up next


لودھراں.خون سفید ہو گیا پولیس میں تعینات چار کانسٹبلز بھائی چاروں محکمے کی عزت کیلئے عذاب بن گئے لو

13 Views
CNN URDO TV
16
Published on 24 Nov 2020 / In News & Politics

⁣لودھراں.خون سفید ہو گیا پولیس میں تعینات چار کانسٹبلز بھائی چاروں محکمے کی عزت کیلئے عذاب بن گئے

لودھراں۔ عدالت سے واپسی پر چاروں بھائی وراثتی زمین پر عوام کے سامنے جھگڑ پڑے شہری سب بھائیوں کو چھوڑواتے رہے

لودھراں۔لڑنے والے چاروں پولیس اہلکار بھائی محکمہ پولیس میں ریٹائرڈ حوالدار اللہ یار کے بیٹے ہیں۔ پولیس ذرایع

لودھراں۔ والد کیطرف سے ملنے والی وراثتی ایک ایکڑ سے زاہد زمین کی تقسیم پر چاروں بھائی آپس میں ناخوش ہین۔ذرایع

لودھراں۔ڈی پی او نے پولیس کانسٹیبل بھائیوں کو معطل کرکے محکمانہ کاروائی کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ڈی پی او

لودھراں۔جھگڑے کرنے پر انکوائری آفیسر ڈی ایس پی سرکل لودھراں حاکم علی کو مقرر کردیا گیا۔ڈی پی او

لودھراں۔جھگڑا کرنیوالوں میں
پولیس کانسٹیبل فیص عالم، کانسٹیبل محبوب عالم، کانسٹیبل خورشید عالم اور چوتھا بھائی جو ریٹائرڈ پولیس ملازم ہے ۔پولیس ذراٸع

Show more
1 Comments sort Sort By

Comedy Channel
Comedy Channel 2 months ago

اف میرے اللہ ۔۔۔۔۔۔۔ واقعی خون سفید ہوگیا ہے۔

   0    0
Show more

Up next