ہڑپہ کے نواحی گاؤں چک تُلہ بُھلہ سے تعلق رکھنے والے پاک آرمی کے شہید جوان مہر قربان علی کی تدفین
2
0
15 Views
Published on 20 Nov 2020 / In
Film & Animation
ہڑپہ کے نواحی گاؤں چک تُلہ بُھلہ سے تعلق رکھنے والے پاک آرمی کے شہید جوان مہر قربان علی کی تدفین پورے پروٹوکول کے ساتھ گاوں میں ان کے آبائ قبرستان میں کر دی گئی اس موقع پر پاک فوج کے چاک و چوبند دستے شہید کو سلامی پیش کی واضع رہے ناظرین مہر قربان علی بھارتی فوج کی کشمیر میں بلا اشتعال فائرنگ کے نتیجے میں شہید ہوگئے تھے
Show more
ھگگھگ