Advertise with Anonymous Ads

یونیورسٹی کے طلبہ کی نعرے بازی ۔۔۔۔۔۔ متعلقہ حکام کیلئے لمحہ فکریہ ۔۔۔۔۔

4 Views
Comedy Channel
29
Published on 23 Nov 2020 / In Comedy

⁣اس ویڈیو میں طلبہ کی نعرے بازی بتارہی ہے کہ ہمارے ملک کا نظام تعلیم کیسا ہے یعنی صرف سند یافتہ طلبہ پیدا ہورہے ہیں جبکہ بہت کم "تعلیم یافتہ" پیدا ہورہے ہیں یہ محکمہ تعلیم اور متعلقہ حکام کیلئے لمحہ فکریہ ہے کہ طلبہ علم حاصل کرنے سے کیوں بیزار ہیں ۔

مزید ویڈیوز کے فوری نوٹیفیکیشن حاصل کرنے کیلئے چینل کو سبسکرائب اور ویڈیو کو لائک کمنٹ اور شیئر کریں ۔شکریہ

Show more
0 Comments sort Sort By