یہ ویذیو ضرور دیکھیں سڑکو پر مانگنے والےنوجوان نوسر باز کیسے مانگتے ہیں اور ان کی اصلیت کیا ہے
7
0
81 Views
Published on 19 Nov 2020 / In
Entertainment
سڑکو پر مانگنے والےنوجوان نوسر باز کیسے مانگتے ہیں اور ان کی اصلیت کیا ہے ان نوسرباز وں سے ہوشیار رہیئے مکمل ویذیو دکھیے
Show more
Nice
Nice
ماشااللہ اہم مسئلے کی طرف توجہ مبذول کروائی آپ نے۔ پاکستان میں باقاعدہ پیشہ ور مانگنے والوں نے فقیر کو ذات کا درجہ دے رکھا ہے دین میں مدد کے تصور کا انتہائی غلط اور بے دریغ استعمال ہورہا ہے ۔
او میرے اللہ ۔
پاکستان میں کیا ہورہا ہے۔
شکریہ